Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Zikariya (A.S) Aur Hazrat Yahya (A.S)
Total Records: 9 - Total Pages: 9 - Current Page: 1
حضرت زکريا
اور
حضرت يحي?ي عليہماالسلام
نام و نسب اور قرآن مجيد ميں آپ کا تذکرہ
حافظ ابن عساکر? نے آپ کا نام ”زکريا بن حنَّا“ لکھا ہے? بعض علماء”زکريا بن دان“ کہتے ہيں? جبکہ بعض علماءکے نزديک آپ کا نسب يوں ہے: زکريا بن ادن بن مسلم بن صدوق بن محمان بن داود بن سليمان بن مسلم بن صديقة بن برحية بن ملقاطية بن ناحور بن سلوم بن بہفانيا بن حاش بن اني بن خثعم بن سليمان بن داود عليہما السلام?
اللہ تعالي? اپنے فرمانبردار بندوں کي آزمائش کبھي نعمت عطا کرکے اور کبھي نعمت نہ دے کر کرتا ہے? حضرت زکريا عليہ السلام کي آزمائش اولاد جيسي نعمت سے محرومي کے ساتھ ہوئي، حت?ي کہ ايک روز زکريا عليہ السلام نے مريم عليھا السلام‘ جو کہ ان کي زير کفالت تھيں‘ کو بے موسم پھل کھاتے ديکھا تو بے اختيار اپنے رب کو پکارا کہ الہ?ي مجھے نيک اولاد سے بہرہ مند فرما?
اللہ تعالي? نے انکي اس دعا اور دعا کي قبوليت کا تذکرہ سورہ? مريم، آل عمران اور الانبياءميں خوبصورت پيرائے ميں کيا ہے:
”ک?ھ?ي?ع?ص? (يہ) تمہارے پروردگار کي مہرباني کا بيان ہے (جو اُس نے) اپنے بندے زکريا پر
(کي تھي) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو دبي آواز سے پکارا (اور) کہا کہ اے ميرے پروردگار!
ميري ہڈياں بڑھاپے کے سبب کمزور ہوگئي ہيں اور سر (بڑھاپے کي وجہ سے) شعلے کي طرح بھڑک
اٹھا ہے اور اے ميرے پروردگار! ميں تجھ سے مانگ کر کبھي محروم نہيں رہا? اور ميں اپنے بعد اپنے
بھائي بندوں سے ڈرتا ہوں اور ميري بيوي بانجھ ہے‘ تو مجھے اپنے پاس سے ايک وارث عطا فرما جو
ميري اور اولاد يعقوب کي ميراث کا مالک ہو‘ اور اے ميرے پروردگار! اس کو خوش اطوار بنانا? اے
زکريا! ہم تم کو ايک لڑکے کي بشارت ديتے ہيں جس کا نام يحيي? ہے? اس سے پہلے ہم نے اس نام کا
کوئي شخص پيدا نہيں کيا? انہوں نے کہا: پروردگار! ميرے ہاں کس طرح لڑکا پيدا ہوگا جب
(صورت حال يہ ہے) کہ ميري بيوي بانجھ ہے اور ميں بڑھاپے کي انتہا کو پہنچ گيا ہوں؟ حکم ہوا کہ
اسي طرح (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمايا ہے کہ يہ ميرے ليے آسان ہے اور ميں پہلے تم کو بھي
تو پيدا کرچکا ہوں اور تم کچھ چيز نہ تھے? کہا کہ اے پروردگار! ميرے ليے کوئي نشاني مقرر فرما? فرمايا
کہ نشاني يہ ہے کہ تم صحيح سالم ہو کر تين رات اور (دن) لوگوں سے بات نہ کرسکوگے? پھر وہ
(عبادت کے) حجرے سے نکل کر اپني قوم کے پاس آئے تو اُن سے اشارے سے کہا کہ صبح و شام
(اللہ کو) ياد کرتے رہو? اے يحيي?! (ہماري) کتاب کو مضبوطي سے پکڑے رہو! اور ہم نے اُن کو
لڑکپن ہي ميں دانائي عطا فرمائي تھي اور اپنے پاس سے شفقت اور پاکيزگي دي تھي اور وہ پرہيزگار
NEXT
Hadees e Pak
Posted by iJunoon
Posted on : Mar 24, 2018

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS