Qasas ul Anbiya
Title: Hazrat Yousha Bin Noon (A.S)
Total Records: 8 - Total Pages: 8 - Current Page: 1
حضرت يُوشع بن نُون عليہ السلام

نام و نسب اور قرآن و حديث ميں آپ کا تذکرہ

آپ کا نسب نامہ يوں ہے: يوشع بن نون بن افرائيم بن يوسف بن يعقوب بن اسحاق بن ابراہيم عليہم السلام? اہل کتاب کہتے ہيں کہ يوشع عليہ السلام حضرت موس?ي عليہ السلام کے جانشين تھے?
قرآن مجيد ميں آپ کا نام ليے بغير آپ کا ذکر کيا گيا ہے? حضرت خضر عليہ السلام کے واقعہ ميں ہے: ”جب موس?ي (عليہ السلام) نے اپنے نوجوان سے کہا?“ (الکھف: 60/18) اور مزيد فرمايا: ”جب يہ دونوں وہاں سے آگے بڑھے تو موس?ي نے اپنے نوجوان سے کہا“ (الکھف: 62/18)
صحيح بخاري ميں حضرت ابي بن کعب? سے مروي نبي کريم ? کا يہ فرمان مذکور ہے کہ موس?ي عليہ السلام نے اپنے نوجوان (خادم) يعني يوشع بن نون عليہ السلام سے فرمايا?“
صحيح البخاري‘ التفسير‘ باب قولہ ?فَلَمَّا بَلَغَا مَج±مَعَ بينھما?‘ حديث: 4726

حضرت يوشع بن نون عليہ السلام کي نبوت

حضرت يوشع بن نون عليہ السلام کي نبوت اہل کتاب کے ہاں متفقہ طور پر مسلمہ ہے? سامري فرقہ کے يہودي حضرت موس?ي عليہ السلام کے بعد يوشع بن نون عليہ السلام کے سوا کسي نبي کي نبوت کے قائل نہيں کيونکہ تورات ميں ان کي نبوت کا ذکر صراحت سے موجود ہے? وہ دوسرے انبياءعليہم السلام کا انکار کرتے ہيں، حالانکہ وہ بھي سچے نبي تھے اور گزشتہ وحي الہ?ي کي تصديق کرتے تھے? اللہ تعالي? ان منکروں پر قيامت تک لعنتيں برساتا رہے?
حافظ ابن جرير? اور دوسرے مفسرين نے امام محمد بن اسحاق? سے نقل کيا ہے کہ حضرت موس?ي عليہ السلام کي حيات مبارکہ کے آخري ايام ميں حضرت موس?ي عليہ السلام کي نبوت حضرت يوشع عليہ السلام کي طرف منتقل کردي گئي تھي، چنانچہ حضرت موس?ي عليہ السلام حضرت يوشع عليہ السلام سے ملاقات کرتے اور ان سے نئے نازل ہونے والے احکام معلوم کيا کرتے تھے? ايک دن حضرت يوشع عليہ السلام نے فرمايا: ”موس?ي! آپ پر جو وحي نازل ہوا کرتي تھي، ميں تو آپ سے دريافت نہيں کيا کرتا تھا حت?ي کہ آپ خود اپني مرضي سے مجھے بتاديتے? (آپ بھي مجھ سے نہ پوچھا کريں? ميں خود ہي جب مناسب سمجھوں گا بتاديا کروںگا?) اس وقت موس?ي عليہ السلام زندگي سے بيزار ہوگئے اور آپ کادل چاہا کہ فوت ہوجائيں? ليکن محمد بن اسحاق? کي يہ روايت درست نہيں کيونکہ موس?ي عليہ السلام پر وفات تک وحي اور شرعي احکام کا نزول جاري رہا? آپ کو اللہ تعالي? سے ہم کلام ہونے کا شرف حاصل رہا? آپ للہ کي نظر ميں ہميشہ معزز رہے?
اگر محمد بن اسحاق? نے يہ بات اہل کتاب سے نقل کي ہے تب بھي درست نہيں کيونکہ جس کتاب کو وہ تورات کہتے ہيں، اس ميں بھي يہي مذکور ہے کہ حضرت موس?ي عليہ السلام پر حيات مبارکہ کے آخر تک حسب
NEXT
Sky Racers - Dubai
Posted by Interesting Videos
Posted on : Oct 10, 2017

Random Post

Sponored Video

New Pages at Social Wall

New Profiles at Social Wall

Connect with us


Facebook

Twitter

Google +

RSS